حسن علی نے بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کردی

0
1040

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کردی۔ حسن علی نے آئسولیشن اور دو کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد بائیوسیکیور ببل میں رپورٹ کیا۔

فاسٹ بولر حسن علی کے آج دو کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حسن علی اسکواڈ کے ہمراہ جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال اسکواڈ کی بھی چوتھی اور آخری کووڈ- 19 ٹیسٹنگ آج ہوگی۔