اُردو یوروکپ میں اپ سیٹ، سوئٹزرلینڈ نے فرانس کو ہرادیا By The Pak Sports - June 29, 2021 0 1203 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp یوروکپ میں سوئٹزرلینڈ نے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ سوئٹزرلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کو یورو کپ سے باہر کردیا۔ سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ علاوہ ازیں اسپین نے کروشیا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔