اُردو شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا By The Pak Sports - February 2, 2023 0 347 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا دن طے کیا تھا۔ کراچی میں ہونے والے نکاح کی تقریب آفریدی قبائل کی روایات کے تحت سادگی سے ہوگی جبکہ باقاعدہ تقریب اور رخصتی بعد میں ہوگی۔