اُردو سے دستبردار IPL جوش ہیزل ووڈ By The Pak Sports - April 1, 2021 0 559 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق جوش ہیزل ووڈ آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل کمٹمنٹ کےباعث دستبردار ہوئے ہیں۔ اس متعلق آسٹریلوی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں آرام کرنا چاہتا ہوں۔ ان کاکہنا ہے کہ مسلسل بائیو سیکور ببل میں رہنا، قرنطینہ کرنا آسان نہیں ہے۔