آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

0
897

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے اور کائل جیمی سن ، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔

ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کی اسنہہ رانا، شفالی ورما اور انگلینڈ کی سوفی ایکلسٹن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس بار کوئی پاکستانی مرد اور خاتون کرکٹر اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔